۔ کھانا بنانے میں مہارت رکھنے والی، صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے والی اور ذمہ دار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والی خواتین رابطہ کریں۔ 📞 رابطہ نمبر: 8016810642