گھر کے کام کے لیے خاتون کی ضرورت
Apr 02, 2026 • Maryam Begum • Job Openings / Employment & HR Notices
Source:
Siasat
گھر کے کام کاج اور مکمل خدمت کے لیے ایک ذمہ دار خاتون کی فوری ضرورت ہے۔
رہائش (دن رات) کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
تنخواہ: 10,000 روپے ماہانہ
دلچسپی رکھنے والی خواتین رابطہ کریں:
📞 9550547075
📞 9391313577
(صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں)