دو طالب علم ہلاک کریم نگر کے بائی پاس روڈ پر تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر لاری سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں دو نوجوان طلباء موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔ مرنے والوں کی شناخت سید نسیم اور سید عبدالحکیم کے طور پر ہوئی ہے، جن کی عمریں 19 اور 21 سال تھیں۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں